پی پی پی ناروے نے آصف زرداری کی گرفتاری کی مذمت کی ہے

Asif Ali Zardari

Loading

اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی پوری ٹیم نے شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ناروے میں پارٹی کے صدر چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ، سینئرنائب صدر علی اصغر شاہد، جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار اور سیکرٹری اطلاعات چوہدری اسماعیل سرور نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ حکومت نے آصف علی زرداری کو گرفتار کرکے ایک اوچھا ہتھکنڈہ اختیار کیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ چونکہ بجٹ نزدیک آرہا اور ملک پہلے ہی سنگین…

Read More

آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا گیا

Loading

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے سابق صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زردرای کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری کو زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کیا۔ آصف زرداری کو لینے کےلئے نیب کی ایک گاڑی زرداری ہاؤس میں داخل ہوئی جس میں موجود نیب ٹیم نے سابق صدر کو بیٹھایا اور اپنے ساتھ لے گئی۔ نیب کی گاڑی کے زرداری ہاؤس سے باہر نکلنے کے دوران بے نظمی دیکھنے میں آئی۔  نیب ٹیم آصف زرداری کو میلوڈی چوک…

Read More

علامہ عباس کمیلی انتقال کر گئے

Loading

معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کی عمر 70 برس تھی۔ علامہ عباس کمیلی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ وہ ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کے لیے سرگرم رہے اور فلسطین فائونڈیشن کے بانی سرپرست اراکین میں سے بھی تھے۔

Read More

نارویجن پاکستانی مصور انورعلی کاظمی پاکستان سے سرخرو ہوکر واپس ناروے پہنچ گئے

Loading

نارویجن پاکستانی مصور سید انورعلی کاظمی اوسلو(خصوصی رپورٹ)۔ نارویجن پاکستانی مصور سید انورعلی کاظمی جنہیں پچھلے سال پاکستان میں کاروباری حوالے سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بلاخر پاکستان سے سرخرو ہوکر واپس ناروے پہنچ گئے ہیں۔ یادر ہے کہ انہیں لاہور میں پچھلے سال اکتوبر میں ملک ریاض محمود (ملک ریاض آف بحریہ ٹاؤن نہیں) نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور زبردستی ان کا فیملی ریسٹورنٹ بند کرکے اس پر قبضہ کرلیا تھا۔ سید انورعلی کاظمی نے اس پر مقدمہ درج کروایا اور اپنے وکلا محمد جمشید…

Read More

پٹرول ساڑھے8 روپے مہنگا کرنے کی سفارش

Loading

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پٹرول 8 روپے 53 پیسے اور ڈیزل 8روپے 99پیسے فی ليٹر مہنگا کرنے کی سفارش کردی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔ سمری کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 69 پیسے فی لیٹر اضافے اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 68 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

Read More

جاسوسی کےالزام میں دو آرمی افسران کی سزا کی توثیق

Loading

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاسوسی کے الزام میں دو آرمی اور ایک سویلین افسر کی سزاؤں کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی افسران اورسویلین افسر کو سزا دی گئی تھی،مجرمان نے حساس معلومات دوسرے ملکوں کو لیک کی تھیں۔ سزا پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈجاویداقبال کو 14 سال قید بامشقت کی سزا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بریگیڈیٹر ریٹائرڈ راجارضوان کو سزائے موت دی گئی اور حساس ادارے کےسویلین افسر ڈاکٹر وسیم اکرم کو سزائے موت دی گئی۔ آئی…

Read More

کھیلوں میں بھی نمبر ون جمہوری اقدار پر مبنی گورننگ سسٹم کی بدولت

Loading

(تحریر ،محمد طارق) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بقول فلاحی ریاست کا نظام دیکھنا ہو ، سیکھنا ہو تو سیکنڈنیون مممالک کو دیکھو – آج پھر جمہوری تنظیم کی ایک اور مثال آپ کے سامنے رکھتے ہیں ، کہ کس طرح کسی بھی تنظیمی ڈھانچے میں ، وہ تنظیمی ڈھانچہ چاہے سماجی ، سیاسی یا کسی کھیل کی تنظیم کا ہو کہ جب اس کے تنظیمی ڈھانچے کے اندر حقیقی جمہوری روایات ، مساوات پر عملدرآمد ہوتا ہے تو وہ تنظیم پھر کس طرح پرفارم کرکے عالمی دنیا میں پہلوں…

Read More

’آپ کے پاس آج کل کونسی وزارت ہے؟‘

Loading

قومی اسمبلی میں سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کا خطاب کے دوران وفاقی وزیر فواد چوہدری سے متعلق دلچسپ مکالمہ ہوا۔ خواجہ محمد آصف نے فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ ’آپ کے پاس آج کل کون سی وزارت ہے؟‘ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو ٹرک کی بتی کے پیچھے سے ہٹا دیا گیا اور سیالکوٹ سے میری ہمسائی کو یہ وزارت دے دی گئی۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ایک منتخب نمائندے کو ہٹاکر غیر منتخب نمائندے کو وزارت اطلاعات دے دی گئی۔ ن…

Read More

چیئرمین نیب کا طیبہ گل اور فاروق نول کیخلاف ریفرنس دائر

NAB

Loading

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مبینہ آڈیو، ویڈیو معاملے میں ملوث طیبہ گل اور فاروق نول کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی طرف سے دائر کیا جانے والا ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل ہے،جس میں فاروق نول اور طیبہ گل کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا کہ طیبہ گل اور فاروق نول کے خلاف نیب کو 6 شکایت موصول ہوچکی ہیں،ملزمان نے سادہ لوح شہریوں سے 2 کروڑ 44لاکھ 50ہزار روپے کا فراڈ کیا۔ ریفرنس کے مطابق…

Read More

’چاہتے ہیں چیئرمین نیب کو انصاف ملے‘

Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi

Loading

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انہیں تو انصاف نہیں ملا لیکن وہ چاہتےہیں کہ چیئرمین نیب کو انصاف ملے۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے الزام عائد کیا کہ معاملے میں وزیراعظم پرائم منسٹر ہائوس اور عمران خان کے دوست و مشیر ملوث ہیں یہ معمولی بات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہم قومی نوعیت کا مسئلہ سب کے سامنے رکھنا ہے،چیئرمین نیب کا ایشو سب کے سامنے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں قومی…

Read More

<<<-- ظلم کے خلاف آواز: مظلوم نقیب اللہ سے معصوم فرشتہ تک -->>>

Loading

تحریر: سید سبطین شاہ چند روز قبل دارالحکومت اسلام آباد کی ایک پس ماندہ بستی علی پور فراش میں قبائلی علاقے مہمند کے ایک باشندے نے شکایت درج کروانے کے لیے شہزاد ٹاؤن پولیس تھانہ سے رجوع کیا۔ مدعی کے بقول، ان کی دس سالہ بچی فرشتہ لاپتہ ہے اور انہیں شک ہے کہ اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے شکایت کنندہ کی درخواست تو وصول کرلی لیکن چار روز تک مقدمہ درج نہیں کیا۔ اسی اثناء میں پانچویں روز بعد اس معصوم بچی کی لاش اسلام آباد کے…

Read More

فلاحی تنظیمیں ، این جی اوز پاکستانی ریاستی نظام کو کمزور کرنے میں مصروف عمل !!

Loading

(تحریر ،محمد طارق) ہر سال جب ماہ رمضان شروع ہوتا ہے ، تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے پاکستانی چیئرٹی تنظیمیں ، این جی او ز  چندہ اکھٹا کرنے کی مہم کا آغاز کر دیتی ہیں ، چیئرٹی کے نام پر یورپ ، امریکہ ، عرب ممالک کے شہروں میں ہر روزے کی افطاری کے وقت کبھی ایک افطار ڈنر تو کبھی دوسرا افطار ڈنر، مزے کی بات اورسیز پاکستانی بھی اپنے گناہ بخشوانے ، زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لیے دل کھول کر اپنا حصہ ڈالتے ہیں ، لیکن…

Read More

جمہوریت کیسے پروان چڑھتی ہے !!!!

Loading

(تحریر، محمد طارق ) سیکنڈنیوا کے ملک ناروے میں جمہوریت کیسے پروان چڑھتی ہے ، اس جمہوریت کی وجہ سے ناروے پوری دنیا میں انسانی ترقی انڈکس میں پہلے نمبر پر ہے – ناروے میں جب بچے پرائمری سکول کی تیسری، چوتھی جماعت میں پہنچتے ہیں تو وہاں سے جمہوریت کی تربیت کا آغاز ہوتا ہے ، اس وقت بچے کی عمر نو ، دس سال ہوتی ہے ، جمہوری روایات ، اقدار کا اس سے بہتر نمونہ آپ کو کہیں نہیں ملے گا – جب بچے تیسری ، چوتھی…

Read More

کڈنی سنٹر گجرات کے لئے پاکستان یونین ناروے کی کورآرڈی نیشن سے یورپ میں عطیات جمع کئے جائیں گے

Loading

اوسلو (پ۔ر)۔ گردے کے غریب اور نادار مریضوں کے علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے والے گجرات شہر میں قائم نجی سطح پر قائم گجرات کڈنی سنٹر کے لیے یورپ میں پاکستان یونین ناروے کی کوآرڈی نیشن سے عطیات جمع کئے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے دارالحکومت اوسلو میں اپنے ایک بیان میں کیا۔ یاد رہے کہ چوہدری قمراقبال نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کڈنی سنٹرگجرات کا دورہ کیا اور سنٹر کے چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم…

Read More