سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Loading

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Recommended For You