ناروے میں شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب کا انعقاد، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام دارالحکومت اوسلو میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 12 ویں برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ روز منعقد ہونے والی اس تقریب کی صدارت پی پی پی کے سینئر راھنماء الیاس کھوکھر نے کی۔ تقریب کا آغاز ممتاز عالم دین مفتی زبیر تبسم نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ تلاوت کے بعد اپنے مختصر خطاب انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک عالمی راھنما تھے، ان کا خواب ایک اسلامک بلاک…

Read More

Digital Pakistan and Sindh ICT Board can take benefit from Estonian technological advancement, Dr. Yar Muhammad Mughal

Dr. Yar Muhammad Mughal who is  currently working as Assistant Professor of Informatics at University of Tartu in Estonia- Europe (http://www.ut.ee/~muhammad). Dr Yar Muhammad is a pioneer and founding member of Pakistan Estonia Association (PEA). He extended all his help to develop Pakistan. Dr. Yar Muhammad Mughal highly appreciated efforts of the Federal Government of Pakistan and Provincial Government of Sindh initiative and kick off the Digital Pakistan and Sindh ICT Board respectively.  He said that Digital Pakistan could get benefits from Estonian technological advancement because Estonia is one of…

Read More

پولش فراخدلی: پولینڈ میں پھنسے ایرانی ڈرائیور کے لیے پچاس ہزار یورو جمع ہوگئے

وارسا (خصوصی رپورٹ) پولینڈ کے شہر چیونستوخووا کے نزدیک کوزیگوووے کے علاقے میں پھنسے ہوئے ایک ایرانی ٹرک ڈرائیور کے لیے آن لائن اپیل پر صرف ۹ دنوں میں پچاس ہزار یورو جمع ہوگئے ہیں۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ فریدین نامی یہ ڈرائیور کچھ دن پہلے کشمش (خشک میوہ جات) سے بھرا ہوا اپنا بھاری ٹرالر لے کر پولینڈ پہنچا۔ پولینڈ میں ٹرالر کو خالی کرنے کے  بعد وہ جمہوریہ چیک جارہا تھا تاکہ وہ سے کچھ سامان لاد کر واپس ایران جائے لیکن پولینڈ کی حدود میں ہی…

Read More

گجرات: اوورسیزپاکستانیوں کے ضلعی سطح پر مسائل کو ترجیحاً حل کیا جائے، قمراقبال کا اپنے اعزاز میں حاجی اعجاز کے عشائیہ کے دوران ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے مطالبہ

اوسلو۔ گجرات (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، کے اعزاز میں گذشتہ روز کڈنی سنٹر گجرات کے صدر اور جی ایف سی فین کے مالک حاجی میاں محمد اعجاز نے عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر کڈنی سنٹر گجرات کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) گجرات ڈاکٹرخرم شہزاد اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ اس تقریب کے دوران دوران ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے چوہدری قمراقبال اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں…

Read More

ناروے میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب، سابق ایم این اے زمرد خان کی شرکت

اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب یہاں اوسلو میں پارٹی آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز مرزا مخلص رحمان نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ صدارت پی پی ناروے کے صدر چودھری جہانگیر نوازگلیانہ نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے اور محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے قریبی ساتھی زمرد خان تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زمرد خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس تجدید عہد کا دن ھے۔ پیپلز پارٹی آج…

Read More

اوسلو: مرزا ذوالفقار مرحوم کی یاد میں اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے زیراہتمام تقریب، مقررین نے مرحوم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا

اوسلو (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کے سابق صدر مرحوم مرزا محمد ذوالفقار کی یاد میں گذشتہ روز شالیمار ریسٹورنٹ اوسلو میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس میں ان کے قریبی عزیزوں اور دوستوں سمیت متعدد اہم سیاسی، سماجی، ثقافتی اور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا با قاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ مجید سے ہوا جس کی سعادت ممتاز عالم دین اور غوثیہ مسلم سوسائٹی کے امام مفتی زبیر تبسم نے حاصل کی۔ تلاوت کے بعد انھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ…

Read More