جامعہ اسلامیہ ستونر، ناروے میں بچوں اور خواتین کی محفل میلاد

اوسلو (پ۔ر)۔ جامعہ اسلامیہ ستوونر، اوسلو، ناروے  میں سالانہ محفل میلاد النبی برائے خواتین  کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ پروگرام کے دوران  جامعہ اسلامیہ کے سٹوڈنٹس نے تقاریر کیں اور بارگاہ ختمی مرتب رسول مقبول ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس دوران علامہ اقبالؒ کی نظم بھی پیش کی۔ اس موقع پر حضرت علامہ مشتاق احمد چشتی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی صاحبزادی حافظہ رابعہ بتول افتخار نے خصوصی خطاب کیا۔ انھوں نے خوبصورت الفاظ میں سیرت النبی صلی…

Read More

چھٹی قسط – جمہوریت کیوں ؟ شہری کا سرگرم کردار ،

( تحریر ،محمد طارق ) کسی ملک میں جب اجتماعی نظام جمہوری روایات ، اقدار کے تحت چل رہا ہوگا ، وہاں شہری اجتماعی معاملات میں ذمہ داری سے اپنے فرائض ادا کر رہے ہونگے ، ملکی نظام شہری کو ہر قسم کے حقوق کی فراہمی کرے گا –شہری کو معاشرے میں باوقار زندگی گذرانے کے تمام مواقع فراہم ہونگے ، شہری اجتماعی نظام ، حکومتی پالیسیاں بنانے میں اپنا کردار کسی خوف ، کسی دباؤ کے بغیر کرے گا ، شہری ہر وقت اپنے آپ کو معاشرے کا اہم…

Read More