ناروے میں ڈیم فنڈ میں حصہ ڈالنے والی تنظیموں کے لیے تعریفی اسناد کی تقریب

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان نے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ حصہ لینے والی نارویجن پاکستانی تنظیموں کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد کی۔ تقریب میں ان متعدد نارویجن پاکستانی تنظیموں کے نمائندوں کو تعریفی اسناد دی گئیں جنہوں نے ڈیم فنڈ کے لیے آٹھ کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر رقم جمع کرنے میں بھرپور معاونت کی۔ تقریب کے مہمانان خصوصی سینیٹر فیصل جاوید خان اور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو تھیں۔ اس موقع پر کمیونٹی ویلفیئر اتاشی خالد محمود بھی موجود تھے۔ جن تنظیموں…

Read More

Kashmir EU-Week to be started at EU parliament in Brussels Monday

Kashmir Council EU (KC-EU) will launch the 11th annual week-long event on Kashmir titled; “Kashmir EU-Week” on Monday, 5th November at European Parliament in Brussels. This was announced by Chairman Kashmir Council EU Ali Raza Syed, Senior Kashmiri leader Sardar Sadique, Chairman Kashmir Info Mir Shahjahan and former EU’s Ambassador Anthony Crasner while addressing a press conference in Brussels. They said, Kashmir Council EU will organise Kashmir EU Week in collaboration with Kashmir Free Organisation Germany, Theatre X Germany, Kashmir Info Belgium, Kashmir Global Council, World Kashmir Diaspora Alliance and some other organisations.…

Read More

گیارواں کشمیر ای یو ویک پیر کے روز برسلز میں شروع ہورہا ہے

برسلز (پ۔ر)   برسلز(پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ برسلزمیں کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام گیارویں ’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ کے حوالے سے تقریبات پانچ نومبر بروز پیر شروع ہوں گی۔ یہ بات کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید، سینئر کشمیری رہنما سردار صدیق، کشمیرانفو کے چیئرمین میرشاہجہاں اور یورپی یونین کے سابق سفیر انتھونی کرزنر نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ تقریبات کی تفصیلات بتاتے ہوئے انھوں نے کہاکہ اس پروگرام کے سلسلے میں کشمیرکونسل ای یو کو کشمیر فری آرگنائزیشن جرمنی، کشمیرانفو بلجیم، تھیٹرایکس جرمنی، کشمیرگوبل کونسل، ورلڈ کشمیر…

Read More