overseastribune.com
اوسلو: اوورسیزپاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کا بیان خوش آئند ہے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا حالیہ بیان قابل ستائش اور خوش آئندہ ہے۔ چوہدری قمراقبال …