overseastribune.com
چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال کی وائس چیئر مین اوورسیز کمیشن وسیم اختر سے ملاقات
لاہور(پ۔ر) چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال نے گذشتہ دنوں وائس چیئر پرسن پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن وسیم اختر رامے سے لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چوہدری قمراقبال نے وائس چیئرمین کمی…