overseastribune.com
پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے اوسلو میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سوموار کے روز اوسلو میں جشن آزاد پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جبکہ سٹیج سیکرٹری…