overseastribune.com
کورونا، جمہوریت اور پارلیمان .. .. .. (تحریر ، محمد طارق )
پوری دنیا میں جہاں جمہوری نظام کے تحت حکومتیں چل رہی ہیں -ان ممالک میں کورونا وبا میں بھی پارلیمان متحرک، جہاں حکومت اور اپوزیشن مل کر کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے متحد ہوکر متفقہ پالیسیاں بنا رہی ہی…