overseastribune.com
ناروے میں سید ہمایوں شاہ کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، علامہ زوارشاہ نے امامت کرائی
اوسلو (نیوز ڈیسک) انجمن حسینی ناروے کے سابق صدر و سماجی شخصیت سید ہمایوں ارشد شاہ صاحب کی والدہ محترمہ جو پیر کے روز ناروے میں انتقال کرگئی تھیں، کی نمازجنازہ بدھ کے روز دارالحکومت اوسلو کے مضافاتی…