overseastribune.com
کیا کرونا وائرس دنیا کے نظام میں تبدیلی کی ابتداء ہے؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ
اس وقت دنیا میں یہ سوال عام ہے کہ کرونا وائرس کیا ہے، یہ بیماری کس طرح اور کیونکر وجود میں آئی ہے؟ انسانی اذہان میں یہ سوال بھی ابھر رہا ہے کہ کرونا کے بعد کی دنیا کرونا سے پہلے کی دنیا سے کتنی مخ…