overseastribune.com
کیا بداخلاقی کے ذریعے ہم پاکستان میں بے حیائی ختم کرسکتے ہیں؟
تحریر: سید سبطین شاہ کچھ دنوں سے پاکستان کے ایک مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اس وقت ایک نئے محاذ پر ہیں۔ ویڈیو میں با…