overseastribune.com
اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسا ئٹی ناروے کی جنرل اسمبلی، خالداسحاق صدر اور راشد اعوان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
اوسلو (پ۔ر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسا ئٹی کی 29 سالانہ جنرل اسمبلی کا اجلاس گذشتہ ہفتے اوسلو میں منعقد ہوا جسمیں سوسائٹی کے ممبران اور بلخصوص نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز…