overseastribune.com
ناروے: ورثہ کا ثقافتی پروگرام ۲۰ اکتوبر بروز اتوار اوسلو میں ہوگا، شاہ رخ سہیل .. معروف گلوکار علی عباس اور ثروت ناز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
اوسلو (پ۔ر) ناروے میں قائم ثقافتی تنظیم ’’ورثہ‘‘ کے زیراہتمام ایک موزیکل پروگرام بروز اتوار ۲۰ اکتوبر ۲۰۱۹ شام ساڑھے پانچ بجے اوسلو کے سوریا موریا ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ پروگرام کے کوآرڈی نیٹر شاہ ر…