overseastribune.com
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں چلا کر ماحول کو تحفظ فراہم کیا جاسکتاہے، یوسف گیلانی
اوسلو (خصوصی رپورٹ) ناروے کے شہر دریمن کے ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں چلا کر ماحول کو تحفظ فراہم کیا جاسکتاہے۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان میں آلودگی بہت تیزی سے …