overseastribune.com
پاکستان یونین ناروے کے پچیس اگست کے پروگرام کی تیاریاں مکمل، اعلیٰ سطحی اجلاس میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
(اوسلو پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام اوسلو میں آزادی پاکستان کے حوالے سے پچیس اگست بروز اتوار منعقد ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں یونین کے مشاورتی بورڈ اور ناروی…