overseastribune.com
پٹرول ساڑھے8 روپے مہنگا کرنے کی سفارش
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پٹرول 8 روپے 53 پیسے اور ڈیزل 8روپے 99پیسے فی ليٹر مہنگا کرنے کی سفارش کردی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژ…