overseastribune.com
چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال نے سری لنکا میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے
اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے سری لنکا میں گذشتہ روز پے در پے چھ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان دھماکوں‌ کی شدید مذمت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ …