overseastribune.com
جامعہ اسلامیہ ھولملیا ناروے کے زیراہتمام ’’محبت پاکستان‘‘ تقریب میں پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اظہار
اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک تقریب کے شرکاء نے جنوبی ایشیاء کی کشیدہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی قوم، حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ ’’محبت پاکستان …