overseastribune.com
ادبی سنگت ناروے کے تحت جرمن پاکستانی افسانہ نگار سرور غزالی کے اعزاز میں تقریب –
( رپورٹ، محمد طارق ) یکم جنوری 2019 کو نارویجین ادبی تنظیم ادبی سنگت کے تحت جرمن پاکستانی افسانہ نگار سرور غزالی کی کتاب میرے مضامین کی تقریب رونمائی اوسلو ، ناروے میں منعقد کی گئی – سرور غزا…