overseastribune.com
مولاناطارق جمیل کی انجیوپلاسٹی کردی گئی
معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کی لاہورکے ایک نجی اسپتال میں انجیوپلاسٹی کر دی گئی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے دل کو خون کی سپلائی کرنے والی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے، مولانا…