overseastribune.com
بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئیں
بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کر گئی ہیں ۔ گزشتہ رات ان کی حالت ایک بار پھر انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی جس کے بعد انہیں ایک مرتبہ پھر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ بیگم کلثوم نواز کے پھیپھڑ…