overseastribune.com
اسلامی سکے کے اجرا میں رہنمائی امام باقر(ع) کا عظیم کارنامہ ہے، علامہ شمشاد رضوی انجمن حسینی ناروے میں خطاب
اوسلو (پ۔ر) توحید اسلامک سنٹر اوسلوکے امام جماعت اور بزرگ عالم دین علامہ سید شمشاد رضوی نے کہاہے کہ اسلامی ممالک میں باقاعدہ اسلامی سکوں کا رواج اموی بادشاہ عبدالمالک کے دور میں ہوا اور اس س…