overseastribune.com
نو منتخب وزیر اعظم عمران خان آج حلف اٹھائیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، صدر مملکت ممنون حسین ان سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب صبح ساڑھے 9 بجے ایوان صدر میں ہوگی،…