عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کی دورہ افغانستان کی دعوت قبول کر لی
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور دورہ کابل کی دعوت بھی دی جسے پاکستان کے متوقع وزیراعظم نے قبول کر لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا …