overseastribune.com
نارویجن پاکستانی قذافی کے دل پر کیا گزری ہوگی؟.. … …تحریر: سید سبطین شاہ
پچھلے ہفتے پاکستان کے شہر گجرات میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کا چرچا ناروے میں بہت ہوا۔ خصوصاً صحافتی حلقوں کو اس بات پر بڑی پریشانی ہوئی اور پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے منفی تاثر نا…