overseastribune.com
ہارون کا قتل طالبان نہیں اپنوں نے کیا ،غلام احمد بلور
سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بھتیجے اورعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلورکا قتل طالبان نہیں بلکہ ان کے اپنوں نے کیا ۔ پشاور میں خود کش حملے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہ…