overseastribune.com
جیپ والے بڑی تعداد میں جیتے تو ڈکٹیٹ کریں گے، انتخابات سو فیصد درست نہیں ہونگے کوئی سنجرانی وزیراعظم آسکتا ہے، زرداری
کراچی (ٹی وی رپورٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن میں پنجاب سے آزاد امیدوار زیادہ کامیاب ہوں گے،جیپ کے نشان والے امیدوار بڑی تعداد میں جیت گئے تو پھر وہ ڈکٹیٹ کری…