overseastribune.com
ناروے میں پی ٹی آئی امیدوارفیض الحسن شاہ کی حمایت میں جلسہ، میزبانی کے فرائض ذکی الحسن شاہ نے انجام دیئے
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے عام پارلیمانی انتخابات میں نارویجن پاکستانیوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے اور اس سلسلے میں اوسلو اور اس کے مضافات میں کارنر میٹنگز کا آغاز ہوگیاہے۔ اسی نوعیت کی ایک میٹنگ ک…