overseastribune.com
چیئرمیں کشمیرکونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر کے تمام گم شدہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا
چیئرمیں کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے تمام گم شدہ افراد کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیاہے۔ عالمی ہفتہ برائے گم شدہ افراد کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاہے کہ ہ…