overseastribune.com
ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس، ارکان کا پیدا شدہ مشکلات پر شکوہ
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان نے اپنی مشکلات کا ذکر اور پارٹی کو درپیش چیلنجز اور سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہ…