overseastribune.com
سیاسی عدم استحکام اور بدانتظامی ترقی کے راستےمیں ایک بڑی روکاوٹ ہے، پاکستانی ریسرچر کا مرکزی یورپ کی یونیورسٹی میں لیکچر
اسلام آباد۔گڈانسک (خصوصی رپورٹ) سیاسی عدم استحکام اور بدانتظامی کسی بھی ملک کی ترقی میں ایک بڑی روکاوٹ ہے۔ وسیع قدرتی ذخائر کے باوجود پاکستان ترقی کی وہ منازل طے نہیں کرسکا جو اسے پچھلے سترسالوں ک…