overseastribune.com
یکم مئ تجدید عہد اور محنت کشوں پر ھونے والے ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے،ٹریڈ یونین لیڈر علی اصغر شاھد
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں فرینڈز ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام محنت کشوں کے عالمی دن یکم مئ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی معروف ٹریڈ یونین راھنماء علی اصغر شاھد تھے۔ …