overseastribune.com
پاکستان یونین ناروے کے انتظامی امور کے سربراہ منشاء خان نے تقرری کا نوٹیفکیشن پاکستان میں یونین کے قانونی مشیر عظمت فاروق ایڈوکیٹ کے حوالے کردیا
(اوسلو پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے انتظامی امور کے سربراہ چوہدری منشاء خان جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، نے گجرت میں چوہدری عظمت فاروق ایڈوکیٹ کے دفتر جاکر ان کی تقرری کی اسناد ان کے سپرد کیں…