overseastribune.com
مشہور فرانسیسی پروفیسر سے پاکستانی ریسرچر کا مکالمہ: یورپ میں دہشت گردی میں مسجد کا کردار سب سے کم ہے، پروفیسر اولیور روئے
اوسلو (خصوصی رپورٹ) مشہور فرانسیسی پروفیسر ڈاکٹر اولیور روئے نے کہاہے کہ یورپ میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کو ہوا دینے میں مسجد کا کردار سب سے کم ہے۔ وہ اس ہفتے ناروے کے بین الاقوامی امور پر تحقیق…