overseastribune.com
مسلمانوں کی اصلاح کے لیے تعلیمات محمد و آل محمد (ص) پر عمل ضروری ہے، ڈاکٹرسید زوارحسین
اوسلو (پ۔ر) انجمن حسینی ناروے کے مذہبی امور کے ڈائریکٹر حجتہ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ نے کہاہے کہ مسلمانوں کی اصلاح کے لیے تعلیمات محمد و آل محمد (ص) پر عمل ضروری ہے۔ ان خیالات ک…