overseastribune.com
مقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا فوجی زون ہے، علی رضا سید کا کراچی میں میٹ دی پریس پروگرام میں خطاب
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا فوجی زون ہے جہاں قابض بھارتی فوجیوں کی ایک بہت بڑی نفری تعینات ہے۔ وہ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے خطاب …