overseastribune.com
مشرف نے قدیر خان کو قوم سے معافی کا پیغام بھجوایا،شجاعت
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی خود نوشت”سچ تو ہے ” منظر عام پر آگئی ہے ،کتاب کی باقاعدہ تقریب رونمائی 10اپریل کو ہوگی ۔ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی …