overseastribune.com
ٹی 20سیریز :ویسٹ انڈیز کے 11 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 11کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں،باقی کھلاڑیوں کا گروپ کل کراچی پہنچے گا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز ٹیم کی کراچی…