overseastribune.com
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے یوم پاکستان پر پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے
برسلز چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم اور حکومت کو دلی مبارکباد دی ہے اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان م…