overseastribune.com
جنگ زدہ علاقوں میں خواتین کی جدوجہد کے موضوع پر آئندہ ہفتے برسلز میں کانفرنس منعقد ہوگی
برسلز: ’’جنگ زدہ علاقوں میں ذہنی اذیت سے نکلنے کے لئے ایک خاتون کی جدوجہد‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس آئندہ ہفتے آٹھ مارچ برسلز میں یورپی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی۔ کشمیرکونسل یور پ (ای یو)…