overseastribune.com
شہباز شریف نے9 سال میں 9 ہزار ارب روپے خرچ کیے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف قراردادکی منظوری کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ شہبازشریف نے9سال میں 9 ہزار ارب روپے خرچ کیے ہیں ان کا حساب دیں۔ لاہور میں میڈیا سے…