overseastribune.com
فاروق ستار ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ نہیں رہے،فروغ نسیم
ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کےدستورکےمطابق رابطہ کمیٹی فیصلوں کی مجازاتھارٹی ہے،فاروق ستار کے بلائے گئےجنرل ورکرزاجلاس کی کوئی حیثیت نہیں،وہ پارٹی سربراہ نہیں رہے۔…