overseastribune.com
طلال چوہدری نے آئین و قانون کے خلاف بات کی تو قبول نہیں،وزیر اعظم
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کوئی عدلیہ مخالف موقف نہیں ہوتا اور نہ ہونا چاہیے، آئین کے اندر ہی سب کو رہنا ہوتا ہے، طلال چوہدری نے اگر آئین و قانون کے خلاف بات کی تو قابل قبول نہیں،طل…