overseastribune.com
نہال ہاشمی گرفتار، 1ماہ قید، 5 سال کیلئے نااہل قرار
سپریم کورٹ نےنہال ہاشمی کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 1ماہ قید کے علاوہ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کو 5 سال کے لیے نااہل بھی قرار دیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد نہال …