overseastribune.com
مکمل روشن اور خوبصورت لیکن گرہن زدہ چاند
چاند مکمل روشن اور خوبصورت بھی لیکن گرہن ہوا،150سال بعد قدرت کا ایسا نظارہ دیکھنے والے بے خود ہوگئے،کیمرے کی آنکھ سے قید کرکے منظر کو یادگار بنالیا۔ دنیا بھر میں لوگوں کو ایک ساتھ چاند گرہن،سپرمون…