overseastribune.com
جعلی خبروں کے کاروبار سے جمہوریت کو خطرات ہیں، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جعلی خبر وں سے جڑے کاروبار سے جمہوریت کو بھی خطرات ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مباحثے میں بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی ،جس کا موضوع ’فیک نیوز دور…