overseastribune.com
طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے6 افراد پر امریکی پابندیاں عائد
امریکا نے جمعرات کے روز پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف مزید کریک ڈائون کرے، واشنگٹن نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے مزید 6 افراد کو اپنی پابندیوں کی بلیک لسٹ میں بھی …