overseastribune.com
واٹس ایپ نے کاروباری افراد کے لئے خصوصی ایپ تیار کرلی
واٹس ایپ نے اگلے ہفتے ایک نئی ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو بطور خاص چھوٹے بزنس مین یا کاروباری افراد کے لئے تیار کی گئی ہے۔ ایپ کے ذریعے کاروبار کرنے والے آسانی سے اپنے صارفین سے راب…