overseastribune.com
انتظار قتل کیس: فائرنگ اہلکار بلال اور دانیال نے کی، سی ٹی ڈی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے قتل نوجوان انتظار کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ اہلکار بلال اور دانیال نے کی، ایک اہلکار ایس ایس پی کا پرسنل اسٹاف افسر اور دوسرا …